ہر قسم کی بندش ختم کرنے کیلیے
چالیس(40) مرتبہ آیت کریمہ پڑھ کر اپنے آپ پر دم کریں۔
لااِلہ اِلا اَنتَ سُبحانک اِنی کُنت مِنَ الظلمِین
اور دعا کریں یا اللہ یا رب العالمین میری ہر قسم کی بندش
ختم کر دے کسی طرح سے بھی ہوئ کسی نے بھی کی۔
یا اللہ میرے کاروبار میرے پیسے وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی جو بھی۔۔۔۔
بہت مرتبہ آزمایا ہر مرتبہ کامیاب نکلا۔
لااِلہ اِلا اَنتَ سُبحانک اِنی کُنت مِنَ الظلمِین
آبِ در خِضَرخِضَر خِضَروَنُور
محمد کی صُورت كُل عالم حضور
تین سو تیرہ مرتبہ) روزانہ بعد نماز عشا ء
بہتر ہے نہر کنارے کھڑے ہو کر پڑھو۔
ورنا کمرے میں اپنے وزن کے برابر پانی رکھں کسی ٹب وغیرہ میں۔
تسخیر کی بے انتہا طاقت پیدا ہو گی
جس کی طرف دیکھو گے وہ آپ کی طرف کھنچا چلا آے گا
يَا رحمنُ كُلَّ شئًءوَّرَاجِعِہِ
(1000)ایک ہزار مرتبہ روزانہ پڑھیں۔
اول وآخردروابراہیمی 3+3مرتبہ
انشاءاللہ آپ کے پاس خلقت کا ہجوم لگا رہے گا۔
صبح صادق جب سورج نکلنا شروع ہو توhttp://www.ellitefashion.com/
چھت پر چلے جاو۔
سیدھے کھڑے ہو کرسورج کودیکھتے ہوے
سورة الرحمن پڑھو
جب یہ آیہ پڑھو فبای الا ربکما تکذبان
تو کسی بڑے آدمی کا تصور کرو کہ وہ چل کر آپ کے پاس آ رہا ہے
وزیر ۔وزیراعلی۔وزیراعظم وغیرہ۔ MNA مثلا کوئ
جس طرح کے لوگوں کا آپ تصور کرو گے ویسے لوگ آپ کے پاس آنا شروع ہوجایں گے
ہر مرتبہ جب یہ آیہ پڑھو کسی کا تصور کرو کہ وہ آپ کے پاس چل کر آ رہا ہے ۔
دسویں روز سے آپ کے پاس بڑے لوگوں یا جس طرح کے لوگوں کا آپ نے تصور کیا ہے
کی محفل جمنا شروع ہو جاے گی اور روزبروز بڑھتی جاگی۔
عمل کم از کم 41 روز کرو
ہر وقت پاک رہنے کی کوشش کرو
نماز پنجگانہ پڑھنے کی کوشش کرو ۔
اللہ آپ کا ہامی وناصر ہو
مبشر عمران بودلہ
03437763880