صبح صادق جب سورج نکلنا شروع ہو توhttp://www.ellitefashion.com/
چھت پر چلے جاو۔
سیدھے کھڑے ہو کرسورج کودیکھتے ہوے
سورة الرحمن پڑھو
جب یہ آیہ پڑھو فبای الا ربکما تکذبان
تو کسی بڑے آدمی کا تصور کرو کہ وہ چل کر آپ کے پاس آ رہا ہے
وزیر ۔وزیراعلی۔وزیراعظم وغیرہ۔ MNA مثلا کوئ
جس طرح کے لوگوں کا آپ تصور کرو گے ویسے لوگ آپ کے پاس آنا شروع ہوجایں گے
ہر مرتبہ جب یہ آیہ پڑھو کسی کا تصور کرو کہ وہ آپ کے پاس چل کر آ رہا ہے ۔
دسویں روز سے آپ کے پاس بڑے لوگوں یا جس طرح کے لوگوں کا آپ نے تصور کیا ہے
کی محفل جمنا شروع ہو جاے گی اور روزبروز بڑھتی جاگی۔
عمل کم از کم 41 روز کرو
ہر وقت پاک رہنے کی کوشش کرو
نماز پنجگانہ پڑھنے کی کوشش کرو ۔
اللہ آپ کا ہامی وناصر ہو
مبشر عمران بودلہ
03437763880
No comments:
Post a Comment