1= tasawar karo
aap apny damagh pr apni shahadat ki ungli sy allah likh rahy ho .
isy baar baar likho
jisam ka koi hisa nahi hilana bas tasawar karna hy .
tasawar main baar baar apny damagh par allah likho
1st=jab likho gy to black likha jay ga.
2ind=chand din main jab likha karo gy to orange color
ka likha jaay ga . aag ki tarha ka .
3rd=is ky chand din baad jab likha karo gy to whit color ka likha jaay .jesy noor sy likha ja raha hy .
ye sab 1 month main ho jaata hy
jo aap ky ky bsaamny aay ga us ky dill ka haal pata chaly ga.jis baat ka shocho gy us ki haqeqat jald aap ky saamny aa jay gi.
is ka baaki treka phir kabhi bataaon ga
bohat teez amal hy
عمل ہمزاد
کسی پرسکون کمرے کا انتظام کریں ۔
اس کمرے کی شمال کی نکر میں عمل کریں ۔
زمین پر بیٹھں تو بہترچاہے تو بیڈ پر ہی بیٹھیں ۔
چونکڑی مار کر بیٹھیں ۔
اپنے پیچھے دیا جلا کر رکھیں۔ یا موم بتی بڑی سی .
یا زیرو کا بلب جلایں۔ آپ کا سائیا آپ کے سامنے .
والی دیوار پر پڑے .
اپنے سائے کو دیکھتے رہیں ۔
کوشش کریں زیادہ سے زیادہ ٹائم آنکھیں ۔
کھلی رکھیں ۔جھپکیں نا ۔
سائیا کے چہرے پر زیادہ دیکھتے رہیں اور۔اپنا نام ۔
پکارتے رہیں۔ نام بغیر گنتی کے ۔
عمل روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ۔ کوشش کریں اس ۔
سے زیادہ دیر کر سکیں۔ سات روز میں ہمزاباتیں کرنا ۔
شروع کر دے گا۔ بے فقر ہو کر عمل کریں ۔کوئ خطرہ نہیں ۔
۔
دعایخیر کا طالب ۔عمران شاہ ۔۔عمل ہمزاد.
مراقبہ خوبصورتی
کسی بھی وقت پرسکون جگہ پر چوکڑی مار کر بیٹھیں ۔
بہتر ہے صبح کے وقت بیٹھیں ۔
آنکھیں بند کر کے تصور کریں.
ایک گلاب کے پھولوں کا باغ ہے ۔
اس میں پودوں پر بہت سے پھول لگے ہیں ۔
اور ہوا سے لہلہا رہیں۔ آپ بھی ایک پھول ہیں ۔
ایک پودے پر لگے ہیں اور لہلہا رہے ہیں ۔
روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ ماقبہ کریں ۔
روزبروز آپ میں خوبصورتی اور کشش بہت ۔
تیزی سے بڑھتی جاے گی۔انشاالله ۔
ہر قسم کی بندش ختم کرنے کیلیے
چالیس(40) مرتبہ آیت کریمہ پڑھ کر اپنے آپ پر دم کریں۔
لااِلہ اِلا اَنتَ سُبحانک اِنی کُنت مِنَ الظلمِین
اور دعا کریں یا اللہ یا رب العالمین میری ہر قسم کی بندش
ختم کر دے کسی طرح سے بھی ہوئ کسی نے بھی کی۔
یا اللہ میرے کاروبار میرے پیسے وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی جو بھی۔۔۔۔
بہت مرتبہ آزمایا ہر مرتبہ کامیاب نکلا۔
لااِلہ اِلا اَنتَ سُبحانک اِنی کُنت مِنَ الظلمِین
آبِ در خِضَرخِضَر خِضَروَنُور
محمد کی صُورت كُل عالم حضور
تین سو تیرہ مرتبہ) روزانہ بعد نماز عشا ء
بہتر ہے نہر کنارے کھڑے ہو کر پڑھو۔
ورنا کمرے میں اپنے وزن کے برابر پانی رکھں کسی ٹب وغیرہ میں۔
تسخیر کی بے انتہا طاقت پیدا ہو گی
جس کی طرف دیکھو گے وہ آپ کی طرف کھنچا چلا آے گا
يَا رحمنُ كُلَّ شئًءوَّرَاجِعِہِ
(1000)ایک ہزار مرتبہ روزانہ پڑھیں۔
اول وآخردروابراہیمی 3+3مرتبہ
انشاءاللہ آپ کے پاس خلقت کا ہجوم لگا رہے گا۔
صبح صادق جب سورج نکلنا شروع ہو توhttp://www.ellitefashion.com/
چھت پر چلے جاو۔
سیدھے کھڑے ہو کرسورج کودیکھتے ہوے
سورة الرحمن پڑھو
جب یہ آیہ پڑھو فبای الا ربکما تکذبان
تو کسی بڑے آدمی کا تصور کرو کہ وہ چل کر آپ کے پاس آ رہا ہے
وزیر ۔وزیراعلی۔وزیراعظم وغیرہ۔ MNA مثلا کوئ
جس طرح کے لوگوں کا آپ تصور کرو گے ویسے لوگ آپ کے پاس آنا شروع ہوجایں گے
ہر مرتبہ جب یہ آیہ پڑھو کسی کا تصور کرو کہ وہ آپ کے پاس چل کر آ رہا ہے ۔
دسویں روز سے آپ کے پاس بڑے لوگوں یا جس طرح کے لوگوں کا آپ نے تصور کیا ہے
کی محفل جمنا شروع ہو جاے گی اور روزبروز بڑھتی جاگی۔
عمل کم از کم 41 روز کرو
ہر وقت پاک رہنے کی کوشش کرو
نماز پنجگانہ پڑھنے کی کوشش کرو ۔
اللہ آپ کا ہامی وناصر ہو
مبشر عمران بودلہ
03437763880
اگر کسی کی منگنی ٹوٹ رہی ہو یا ٹوٹ چکی ہو اور وہ منگنی بحال رکھنا یا کرنا چاہتا ہو
تو وہ پڑھے۔
یا قدوس۔۔۔۔(1000) ایک ہزار مرتبہ روزانہ
بہت جلد منگنی بحال ہو گی
انشاءاللہ