کشف
اگر کوئ چاہتا ہے کہ پتا چلے چھپی ہوئ بات کیا ہے آنے والے وقت میں ۔کیا ہو سکتا ہےتو وہ اللہ سے ایسے رجوع کرے
یہ ایک مراقبہ ہے .
رات کو سوتے وقت کپڑے پاک ہوں بستر پاک ہو اور کپڑوں کو کوئ سا بھی عطر لگا لیں .
اپنے بستر پر چونکڑی مار کر بیٹھیں .
منہ قبلہ کی طرف .
اب تصور کریں.
آپ اپنے دایں ھاتھ کی شھادت کی انگلی سے اپنے دماغ پر اللہ لکھ رہے ہیں
انگلی نہی ہلانی صرف تصور سے لکھنا ہے۔
یہ عمل کم از کم آدھا گھنٹہ کریں
انشااللہ 5 سے 7 روز میں پتہ چلنا شروع ہو جاے گا
ہر اس چیز کا پتہ چلے گا جس سے آپ گا نکصان ہو رہا ھے۔اور بہت کچھ
میرا آزمودہ ہے ۔فوائد اور بھی بہت ہیں
Assalam O Alikum
ReplyDeleteSir Kashaf k hasool ke lya kuch batta daen please asaan sa aor taez tar
please