نسخہ : امساک
بوپھلی50گرام ، سنکھاہولی50گرام
کمرکس50گرام ، موچرس50گرام
تیاری
تمام ادویات کا سفوف
کمرکس50گرام ، موچرس50گرام
تیاری
تمام ادویات کا سفوف
: مقدارخوراک:2گرام،صبح نہار منہ،2گرام شام پاچ بجے نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد= سرعت انزال جیسی مرص کرتی ہے . ۔
مردانہ طاقت اور طبعی امساک پیدا کرتی ہےناریل60گرام،چھوہارہ بغیر گٹھلی60گرام،کشمش60گرام،مغزاخروٹ60گرام
مغز پستہ60گرام،مغزبادام60گرام،چینی60گرام
تیاری:
تمام کو پیس کررکھ لیں
مقدار خوراک:
بارہ گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس
فوائد:
جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے
مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا کرتا ہے مرد و عورت دونوں کے لیے
مفید ہےعورت ڈھیلے ڈھالے جسم کو خوبصورت سمارٹ جوان بنا دیتا ہے . ہر موسم میں استعمال کر سکتے ہیں دس دن استعمال کر کے تین دن ناغہ
کریں پھر استعمال کریں اسی طرح ایک ماہ استعمال کافی ہے ایک ماہ کے وقفے کےبعد پھر
استعمال کرسکتے ہیں...!http://kitab-sos.blogspot.com/2011_04_01_archive.html
کافور1گرام, سہاگہ1گرام، لونگ12عدد، سیاہ مرچ16عدد،
سب کوخوب باریک کرکے تھوڑاپانی ڈال کر چنے برابر گولیاں بنا لیں.
طریقہ استعمال: روزانہ ایک گولی تین قطرے پانی میں حل کرکے عضو تناسل پر
دس دن طلاء کریں :::::فوائد:عضو تناسل میں مظبوطی پیدا کرتاہے اور موٹائی بھی کرتا ہے
http://kitab-sos.blogspot.com/2011_04_01_archive.html
نسخہ :فلفل دراز10گرام،فلفل سیاہ10گرام،فلفل سفید10گرام،خوب باریک پیس کرپاؤڈربنالیں
کسی پنساری کی دوکان سے مربہ سونٹھ کا شیرہ 100گرام لے لیں سفوف شیرہ میں اچھی طرح
ملائیں پیسٹ سی بن جائے گی پھر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال::رات سوتے وقت تھوڑا سا پیسٹ اگلا اور نیچے والا حصہ چھوڑ کر عضوخا ص
پر لگائیں اُوپرکپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اگر عضو خا ص پر دانے نکل آئیں تو دو دن کاوقفہ دے
لیں اور عضو خا ص پر دیسی گھی رات کو لگا لیا کریں پھر دودن بعد طلاء کریں اسی طر ح
پندرہ یوم عمل کریں
فوائد::عضو خا ص کے کھجی لاغری ٹیڑھاپن اور تمام نقائص دور ہوں گے سختی و قوت پیدا
ہو گی بڑے بڑے مہنگے طلاؤں سے بہتر سستا علاج ہےطلاء پیاز
ادرک ایک تولہ نکچھکنی 9 ماشہ، شیر گاؤ آدھا سیر میں جوش دے کر رات کو پی لیں اور اسی طرح روز عمل کریں۔ مقاربت یعنی ہم بستری سے پرہیز
ضروری ہے۔
ضروری ہے۔
aoa imran bahi my name is faisal anjum plz can you help me ap mujay hamzad ka amil kara day gay i hope you help me .my id. spiderweb688@yahoo.com
ReplyDelete