مراقبہ خوبصورتی
بہتر ہے صبح کے وقت بیٹھیں ۔
آنکھیں بند کر کے تصور کریں.
ایک گلاب کے پھولوں کا باغ ہے ۔
اس میں پودوں پر بہت سے پھول لگے ہیں ۔
اور ہوا سے لہلہا رہیں۔ آپ بھی ایک پھول ہیں ۔
ایک پودے پر لگے ہیں اور لہلہا رہے ہیں ۔
روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ ماقبہ کریں ۔
روزبروز آپ میں خوبصورتی اور کشش بہت ۔
تیزی سے بڑھتی جاے گی۔انشاالله ۔
No comments:
Post a Comment